خیرپور کرونڈی چوک پر تیز رفتار مسافر بس نے ٹکر مار کر 26 سالہ شخص کو زخمی کر دیا

جمعہ 29 اگست 2014 14:56

خیرپور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29اگست۔2014ء) فیض گنج تھانے کی حدود کرونڈی چوک پر تیز رفتار مسافر بس نے ٹکر مار کر 26 سالہ غلام جعفر شر کو شدید زخمی کردیا‘ اطلاع پر پولیس نے بس ڈرائیور تاج محمد اعوان کو گرفتار کرلیا جبکہ زخمی کو اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :