پی ایف یو جے اور سول سوسائٹی کے زیر اہتمام جمہور کیمپ جاری،
کثیر تعداد میں صحافیوں، سول سوسائٹی کے نمائندوں کی شرکت ، ہم حکومت نہیں جمہوریت بچانے کیلئے باہر نکلے ہیں، شرکاء کا خطاب
جمعہ 29 اگست 2014 23:21
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29اگست۔2014ء) آئین و جمہوریت کے دفاع کیلئے پاکستان فیڈرل یو نین آف جرنلسٹس اور سول سوسائٹی کے زیر اہتمام لگایا گیا ”جمہور کیمپ “گیارویں روز بھی جاری رہا جس میں کثیر تعداد میں صحافیوں و میڈیا ورکرز ، سول سوسائٹی کے نمائندوں نے شرکت کرتے ہوئے کہاکہ ہم حکومت نہیں جمہوریت بچانے کیلئے باہر نکلے ہیں کیونکہ جمہوریت کے بغیر کوئی بھی معاشرہ یا ریاست ترقی نہیں کر سکتی ہے۔
راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کے جنرل سیکرٹری بلال ڈار نے کہاکہ ہر تھوڑے عرصے کے بعد چند ہزار افراد کو آگے کر کے جمہوریت پر شب خون مار دیا جاتا ہے جس کے بعد سب کے حقوق معطل ہو جاتے ہیں اورملک کواندھیروں کی طرف دھکیل دیا جا تا ہے ، مگر اب اس ملک کے عوام اور جمہوریت پسند سیاستدان اپنے مینڈیٹ کے دفاع کیلئے متحد ہیں اور کسی بھی قیمت پر شب خون مارنے کی اجازت نہین دینگے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.