یوم دفاع کی کی تیاریاں،مرکزی تقریب کل جی ایچ کیو میں ہوگی

ہفتہ 30 اگست 2014 16:58

یوم دفاع کی کی تیاریاں،مرکزی تقریب کل جی ایچ کیو میں ہوگی

راول پنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30اگست 2014ء) جنرل ہیڈکواٹرز راول پنڈی میں یوم دفاع کی تیاریوں کے حوالے سے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے، جو کل آئی ایس پی کے آڈیٹوریم میں منعقد ہوگی، آرمی چیف جنرل راحیل شریف تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق بری افواج کے زیر انتظام ہونے والی اس تقریب میں پاک فضائیہ اور پاک بحریہ کے سربراہان بھی شرکت کریں گے۔ تقریب میں ارکان پارلیمنٹ بھی شرکت ہوں گے جنہیں شرکت کیلئے دعوت نامے جاری کر دیئے گئے ہیں۔ تقریب میں وفاقی وزراء خواجہ آصف،اسحاق ڈار، سرتاج عزیز اور رانا تنویر سمیت دیگر افراد بھی شریک ہوں گے۔ س

متعلقہ عنوان :