مارشل لاء کا خطرہ نہیں،وفاقی وزیر اطلاعات

ہفتہ 30 اگست 2014 23:44

مارشل لاء کا خطرہ نہیں،وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30اگست۔2014ء) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ ملک میں مارشل لاء کا دور تک کوئی خطرہ نہیں ہے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم ہاؤس کی حفاظت پاک فوج کے پاس ہے وہی حفاظت کرے گی۔پرویزرشید نے مزید کہا کہ عمران خان نے اعتماد کو مجروح کیا، عمران خان اور طاہر القادری نے ملک کو انارکی کی طرف دھکیل دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :