وفاقی وزیر داخلہ کا ریڈ زون کا دورہ

ہفتہ 30 اگست 2014 23:55

وفاقی وزیر داخلہ کا ریڈ زون کا دورہ

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30اگست۔2014ء) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ پولیس اہلکار اہم سرکاری عمارتوں کی حفاظت کے لئے موجود ہیں۔

(جاری ہے)

پولیس اہلکاروں اور کارکنوں کے درمیان ہونے والے جھڑپ کے بعد وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار ریڈ زون میں پہنچ گئے۔وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ پولیس اہلکار اہم سرکاری عمارتوں کی حفاظت کے لئے موجود ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ملک اور آئین کے خلاف کوئی اقدام برداشت نہیں کیا جائے گا، ہم نے آئین کے دفاع کا حلف لیا ہوا ہے۔

متعلقہ عنوان :