سیکرٹریٹ چوک میں رینجرز کا ٹرک نذرِ آتش، 95 گرفتار

ہفتہ 30 اگست 2014 02:05

سیکرٹریٹ چوک میں رینجرز کا ٹرک نذرِ آتش، 95 گرفتار

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30اگست۔2014ء) مظاہرین نے سیکریٹریٹ چوک میں موجود رینجرز کے ایک ٹرک کو آگ لگا دی ہے جبکہ پولیس حکام کے مطابق اب تک گرفتار کیے جانے والے افراد کی تعداد 95 ہوگئی ہے۔

متعلقہ عنوان :