پی ٹی آئی اور عوامی تحریک کے خلاف مزید مقدمات درج
منگل 2 ستمبر 2014 12:50
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔2ستمبر 2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کے خلاف پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک کی عمارت پر حملے سمیت تین مزید مقدمے درج کر لیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پی ٹی وی کی عمارت پر حملے اور قبضے کا مقدمہ عمران خان اور طاہر القادری کے خلاف تھانہ سیکرٹریٹ میں درج کر لیا گیا ہے ۔
سرکاری ٹی وی پر حملے کا مقدمہ نمبر 183 ہے جس میں پی ٹی وی حملے اور قبضے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ تحریک انصاف کے سینئر رہنماﺅں شاہ محمود قریشی، عارف علوی، جہانگیر ترین، اسد عمر، شیریں مزاری اور شفقت محمود کے خلاف خیبر پختونخوا اسمبلی کے ایم پی اے افتخار مشوانی کو فرار کرانے کا مقدمہ بھی درج کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ روز تحریک انصاف کے رہنما اپنے کارکنوں کے ہمراہ تھانہ سیکرٹریٹ میں آئے اورممبر صوبا ئی اسمبلی کو ملاقات کے لئے بلوایا جس کے بعد کسی کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے انھیں چھڑوا کرلے گئے ،جب پولیس باہر نکلی تو تحریک انصاف کے کارکن بڑی تعداد میں موجود تھے جس کی وجہ سے پولیس کسی قسم کی کارروائی نہ کر سکی تھی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، پاکستانی قوم عزم و حوصلہ سے کسی بھی چیلنج پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شعبہ تعلیم سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب، تعلیمی ایمرجنسی ..
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا نان ڈویلپ سکیٹرز کو فوری ڈویلپ کرنے اور اسلام آباد کی اراضی کو ڈیجیٹلائز کرنے کی ہدایات
-
9 مئی کو پی ٹی آئی کو کچلنے کی کوشش کی گئی، سب پہلے سے طے شدہ تھا، بانی پی ٹی آئی
-
شیرافضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرسکے
-
توشہ خانہ کیس،عمران خان، بشریٰ بی بی کی نیب طلبی کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
پاکستان کی بڑی کامیابی،آئی کیوب قمر چاند کے مدار میں داخل
-
وزیراعظم کا ایرانی صدر کے حالیہ دورے میں طے معاہدوں پر بلا تاخیر عمل درآمد کا حکم
-
ملین پاؤنڈ ریفرنس، عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید ایک گواہ کا بیان قلمبند، ایک پر جرح مکمل
-
حکومت اور ایجنسی کیخلاف مداخلت کے الزامات کا جواب اٹارنی جنرل کے ذریعے جمع کرانے کا حکم
-
امریکا کی کال آنے سے قبل عمران خان کو رہا کرنا چاہیے، مشاہد حسین
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ازبک وزیر خارجہ نے دفتر خارجہ میں پودا لگایا
-
پاکستان میں 2 کروڑ 60 لاکھ بچوں کاسکول نہ جانا بڑا چیلنج ہے،وزیراعظم شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.