پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے جاویدہاشمی کو بہادر شخص قرار دیدیا

منگل 2 ستمبر 2014 13:47

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے جاویدہاشمی کو بہادر شخص ..

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2 ستمبر۔2014ء) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے جاویدہاشمی کو بہادر شخص قرار دے دیا ۔

(جاری ہے)

عمران خان سے متعلق جاوید ہاشمی کے انکشافات پر پیپلز پارٹی کے سرپرست اعلیٰ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ ” ایک بہادر آدمی،ہاشمی ہاشمی۔“

متعلقہ عنوان :