پشاور، نیٹو کارگو طیارے پر فائرنگ،پچاس سے زائد افراد گرفتار
منگل 2 ستمبر 2014 13:55
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2 ستمبر۔2014ء) پشاور میں نیٹو کارگو طیارے پر فائرنگ کے شبے میں پچاس سیزیادہ مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیاگیا ہے۔ تاہم واقعہ کا مقدمہ تاحال درج نہیں ہوا۔میڈیارپورٹ کے مطابق ایس ایس پی آپریشنز پشاور نجیب الرحمن بھگوی کا کہنا ہے کہ کارگو طیارے پرفائرنگ سلیمان خیل یا شیخ محمدی کے علاقہ سے ہوئی۔
(جاری ہے)
ایس ایس پی کا کہنا تھا کہ طیارے کو ایک گولی لگی، تاہم ذیادہ نقصان نہیں ہوا۔
ایک طرف پولیس کا اعلی افسر واقعے کی تصدیق تو کرتے ہیں تاہم جس تھانے کی حدود یعنی بڈھ بیر پولیس اسٹیشن میں یہ واقعہ ہوا، وہاں کی پولیس نے واقعے سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔ اور واقعے کا مقدمہ بھی تاحال درج ہی نہیں ہوا۔دوسری جانب پچاس مشتبہ افراد کو پکڑ کر حوالات میں بند کردیاگیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
-
اسپیکر قومی سردار ایاز صادق سے قازقستان کے سفیر یرژان کستافین کی ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی زیر صدارت نیکٹا ہیڈکوارٹر میں نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کا اجلاس
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پرویزالہٰی کی صحت سے متعلق میڈیکل رپورٹ اورپمزہسپتال انتظامیہ کو بھی اڈیالہ جیل کا دورہ کرکے رپورٹ پیرکو پیش کرنے کی ہدایت
-
8 فروری کے فراڈ الیکشن کی بینی فشری پیپلزپارٹی، ن لیگ اور ایم کیوایم ہیں
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.