قریشی کی تقریر کے دوران نواز ایوان سے غائب

بدھ 3 ستمبر 2014 14:55

قریشی کی تقریر کے دوران نواز ایوان سے غائب

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔3ستمبر 2014ء)تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی تقریر کے دوران وزیراعظم نواز شریف اور وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان ایوان میں موجود نہیں ہیں۔