خیرپور،دیہاتیوں کا پولیس پر حملے کا مقدمہ 50 ملزمان کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج

بدھ 3 ستمبر 2014 17:47

خیرپور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3 ستمبر۔2014ء) کنگری کے ماچھیوں تانے کی حدود میں گزشتہ روز دیہاتیوں کا پولیس پر حملے کا مقدمہ ایس ایچ او عبدالکریم میتلو کی مدعیت میں ملزمان اربیلو‘ بہزاو‘ مشتاق‘ علی دوست بلال‘ سلطان‘ حاجی سینگار علی اور علی داد سمیت 50 ملزمان کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج کرلیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی تھی۔ پولیس کے مطابق واقعہ میں 20 سے زائد پولیس اہلکار زخمی ہوئے تھے۔#

متعلقہ عنوان :