Live Updates

طاہرالقادری نے عمران خان کوکرکٹ میچ کھیلنے کی دعوت دیدی

بدھ 3 ستمبر 2014 22:08

طاہرالقادری نے عمران خان کوکرکٹ میچ کھیلنے کی دعوت دیدی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔3ستمبر 2014ء) طاہرالقادری نے عمران خان کوکرکٹ میچ کھیلنے کی دعوت دیدی ان کاکہناتھاکہ عمران خان آئیں آنہیں کرکٹ کھیلنے کی دعوت دیتاہوں ،اب ہم یہاں پرکرکٹ بھی کھیلیں گے اوریہاں پرمیدان بھی ہوگابلکہ خان صاحب سے کہوں گاکہ دھرنے میں شریک بچوں کوکرکٹ کی تربیت دیں اورمیں خودان کے ساتھ کرکٹ کھیلوں گا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :