کسی سے کوئی حسد نہیں کرتی ، سب ساتھی فنکاروں کا احترام کرتی ہوں ‘ لیلیٰ
جمعرات 4 ستمبر 2014 13:07
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4 ستمبر۔2014ء) نامور اداکارہ لیلیٰ نے کہا ہے کہ کسی سے حسد نہیں کرتی بلکہ سب ساتھی فنکاروں کا احترام کرتی ہوں ،کچھ لوگوں کو دوسری کی کامیابی ہضم نہیں ہوتی اس لئے وہ سازشوں میں مصروف رہتے ہیں۔
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ اپنے مزاج کے مطابق کام کرتی ہوں ۔ بعض سازشی لوگ ہر وقت ٹانگیں کھینچنے میں مصروف رہتے ہیں لیکن انہیں ہمیشہ منہ کی کھانا پڑی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں کسی سے کوئی حسد نہیں کرتی ۔ سب ساتھی فنکاروں کا احترام کرتی ہوں اور توقع رکھتی ہوں کہ وہ بھی مجھے بھی وہی عزت و احترام دیں گے جو میں ان کو دیتی ہوں ۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.