ملکی حالات سے نمٹنے کیلئے افسران اور جوان تیار رہیں،آرمی چیف

جمعرات 4 ستمبر 2014 16:11

ملکی حالات سے نمٹنے کیلئے افسران اور جوان تیار رہیں،آرمی چیف

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔4ستمبر 2014ء)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پاک فوج کے نوجوان افسران کو کہا ہے کہ وہ خود کو ذہنی اور جسمانی طور پر مادر وطن کے دفاع کے لئے مضبوط کریں۔

(جاری ہے)

ملکی حالات سے نمٹنے کیلئے افسران اور جوان تیار رہیں، اسلام آباد میں 125 ویں پی ایم اے لانگ کورس کے کانویکیشن سے خطاب کرتے ہوئے جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ نوجوان افسر ان دفاع اور موجودہ چیلنجز سے تمٹنے کی خود کو مضبوط بنائیں، میدان جنگ میں افسران اپنے علم، کردار، جرات اور مہارت سے جونئیرز کے دل جیتیں۔ اس موقع پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے نوجوان گریجویٹس میں اسناد بھی تقسیم کیں۔