ابھی تک سنجیدہ مذاکرات کا دور شروع ہی نہیں ہوا، اسد عمر

جمعہ 5 ستمبر 2014 11:47

ابھی تک سنجیدہ مذاکرات کا دور شروع ہی نہیں ہوا، اسد عمر

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔5 ستمبر 2014ء ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی تک سنجیدہ مذاکرات کا دور شروع ہی نہیں ہوا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ حکومت کی رفتار سے لگ رہا ہے کہ صرف 30، 40 دن میں تو کمیشن بھی نہیں بن سکے گا جبکہ ن لیگ کی پیشکش سے تو معاملات حل ہونے میں چار، پانچ سال لگ جائیں گے۔ان کے مطابق الزام جس پر ثابت ہوگیا وہ سیاسی طورپر ختم ہوجائےگا جبکہ اگر ہمارے الزامات غلط ثابت ہوجاتے ہیں تو یہ ن لیگ کی بڑی سیاسی فتح ہوگی۔

متعلقہ عنوان :