اگر میں کہوں تو اپوزیشن کاکوئی رکن یہاں نہ بیٹھے ۔۔۔صرف محموداچکزئی رہ جائے گا

جمعہ 5 ستمبر 2014 14:23

اگر میں کہوں تو اپوزیشن کاکوئی رکن یہاں نہ بیٹھے ۔۔۔صرف محموداچکزئی ..

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5 ستمبر۔2014ء) سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر اعتزاز احسن وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کے الزامات پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں انتہائی غصے میں دکھائی دئیے ۔

(جاری ہے)

اعتزاز احسن نے کہا کہ اگر میں کہوں تو اپوزیشن لیڈر سمیت اپوزیشن کے تمام اراکین باہر نہ چلے جائین تو بات کرنا ۔سوائے محمودخان اچکزئی رہ جائے گا اور مولانا فضل الرحمن بھی میرے ساتھ چلیں گے اور آپ ان سے پوچھ لیں۔ اگر میں چاہوں تو دھرنے والوں کیخلاف پارلیمنٹ کی مزاحمت ختم ہو جائے اور پارلیمنٹ کو بھی ختم کردوں لیکن ہم ایسی سیاست نہیں کریں گے کہ گردن پر گھٹنا رکھ کر استعفیٰ لیا جائے۔

متعلقہ عنوان :