رسول آباد میں 4 خواتین سے مبینہ زیادتی کا ملز م گرفتار

جمعہ 5 ستمبر 2014 14:59

خیرپور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5 ستمبر۔2014ء) رسول آباد میں 4 خواتین سے مبینہ زیادتی کے ماسٹر مائنڈ ملزم اعجاز عرف اجو خاصخیلی کو گرفتار کرکے جیل منتقل کردیا گیا ہے‘ ملزم انسدادِ دہشت گردی کی خصوصیع دالت میں ضمانت قبل از گرفتاری کیلئے آیا تھا۔

(جاری ہے)

عدالت نے اس کی درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے جیل بھیجنے کا حکم دیا تھا۔