سونم کپور فلم رتن دھان پاپو میں ماڈرن شہزادی کا کردار ادا کریں گی

جمعہ 5 ستمبر 2014 15:25

سونم کپور فلم رتن دھان پاپو میں ماڈرن شہزادی کا کردار ادا کریں گی

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5 ستمبر۔2014ء) سونم کپور سورج بار جاتیا کی فلم”پریم رتن دھان پایو“ میں ماڈرن شہزادی کے کردار میں جلوہ گر ہوں گی ۔

(جاری ہے)

سونم کپور خوبصورت گھا کر اچولی،ساڑھیاں،کرنے اور چوڑی دار پہنے شہزادی کے کردار میں نظر آئیں گی ۔فلم میں سلمان خان ڈبل رول کررہے ہیں ۔فلم کی شوٹنگ اکتوبر میں شروع ہوگی

متعلقہ عنوان :