شرادھا کپور سے صرف اچھی دوستی ہے محبت ابھی بھی تلاش کررہا ہوں،ادیتیہ کپور

جمعہ 5 ستمبر 2014 15:35

شرادھا کپور سے صرف اچھی دوستی ہے محبت ابھی بھی تلاش کررہا ہوں،ادیتیہ ..

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5 ستمبر۔2014ء)بالی ووڈ اداکارادیتیہ رائے نے کہا ہے کہ شرادھا کپور سے صرف اچھی دوستی ہے تاہم ابھی محبت کی تلاش ہے ۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرے کچھ تعلقات ایسے رہے ہیں جسے میں محبت سمجھتا تھا تاہم بعد میں مجھے محسوس ہوا کہ وہ محبت نہیں تھی بلکہ ابھی بھی محبت کی تلاش ہوں۔انہوں نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ ایک دن میں اس لڑکی سے ضرور ملوں گا۔جس سے مجھے محبت ہوگی ۔انہوں نے کہا کہ ایسا جب بھی ہونا ہوا خود ہی ہو جائیگا ۔مجھ میں خو داری طور پر ایسے کسی ٹاسک کے پیچھے نہیں بھاگوں گا