بھارتی فلم میں کام کرنے کا تجربہ خوشگوار ہا، فواد خان

جمعہ 5 ستمبر 2014 15:40

بھارتی فلم میں کام کرنے کا تجربہ خوشگوار ہا، فواد خان

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5 ستمبر۔2014ء) معروف اداکارفواد خان نے کہا ہے کہ بھارتی فلم میں کام کا تجربہ خوشگوار رہا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارتی فلم میں کام کا تجربہ بہت اچھا رہا ہے۔

(جاری ہے)

میری پہلی فلم کی ریلیز سے قبل ہی مجھے کئی نئے پراجیکٹس کی آفر ہونے لگی ہے جبکہ میرا خیال ہے کہ میں اپنی فلم کی ریلیز تک ابھی کوئی فیصلہ نہ کروں مگر مستقبل میں میرا بھارتی فلموں میں کام کرنے کا پکا ارادہ ہے

متعلقہ عنوان :