پارلیمنٹ ہاؤس کالان خالی ہونے پر انقلاب مارچ کے شرکاء صفائی کا کام کرتے رہے

جمعہ 5 ستمبر 2014 17:40

پارلیمنٹ ہاؤس کالان خالی ہونے پر انقلاب مارچ کے شرکاء صفائی کا کام ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5 ستمبر۔2014ء) جمعہ کے روز پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر موجود انقلاب مارچ کے چند شرکاء پارلیمنٹ ہاؤس کا لان خالی ہونے پر اس کی صفائی کا عمل شروع کردیا ۔

(جاری ہے)

صبح سے بارش کے باوجود پاکستان عوامی تحریک کے چند کارکنان اپنے ہاتھوں میں بڑے بڑے پلاسٹک کے تھیلے لئے ہوئے لان سے کوڑا کرکٹ اکھٹا کرتے رہے اس دوران چند رضا کار خواتین بھی پارلیمان کے لان میں بڑے پلاسٹک ، گتے کے ڈبے اور گندگی صاف کرتی رہیں

متعلقہ عنوان :