چین کے صدر کا دورہ پاکستان منسوخی کا سرکاری طور پر اعلان کر دیا گیا

جمعہ 5 ستمبر 2014 18:25

چین کے صدر کا دورہ پاکستان منسوخی کا سرکاری طور پر اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5ستمبر 2014ء) چین کے صدر کا دورہ پاکستان منسوخی کا سرکاری طور پر اعلان کر دیا گیا ہے۔ دورے کی منسوخی اسلامی میں موجودہ سکیورٹی صورت حال ہے۔

(جاری ہے)

مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے خارجہ امور کمیٹی میں چینی صدر کے دورہ پاکستان کی منسوخی سے متعلق تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ چینی صدر کے دورے کی منسوخی کا فیصلہ جمعرات کو نہیں بلکہ جمعہ کو ہوا ۔منسوخی کا فیصلہ چین اور پاکستان کی حکومتوں کے درمیان باہمی مشاورت سے ہوا جس کی وجہ سے اسلام آباد میں دھرنے اور سکیورٹی صورت حال ہے ۔ جلد دورے کی منسوخی کا اعلان کریں گے۔۔

متعلقہ عنوان :