خیرپور، تیس سالہ نامعلوم عورت کی تشددزدہ رسیوں سے بندھی ہوئی لاش برآمد

جمعہ 5 ستمبر 2014 21:05

خیرپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5ستمبر 2014ء)میرواہ کے علاقے ٹنڈومیر علی تیس سالہ نامعلوم عورت کی تشددزدہ رسیوں سے بندھی ہوئی لاش ملی ہے جسے مسلح افراد تشددکرکے قتل کیا اورلاش کی گردن میں رسی باند کرگھسیٹ کر برحرمتی کرنے کے بعد پھینک کرفرارہوگئے۔

(جاری ہے)

اعلاع پرلاش ٹھری میرواہ اسپتال پہنچائی گئی،جہاں لیڈی ڈاکٹرنہ ہونے سے لاش کئی گھنٹوں تک پڑی رہی تاحال مقتولہ کی شناخت نہ ہوسکی ۔