ملک اورجمہوریت بہت قربانی کے بعد ملے،بلاول بھٹو زرداری

اتوار 7 ستمبر 2014 16:10

ملک اورجمہوریت بہت قربانی کے بعد ملے،بلاول بھٹو زرداری

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7ستمبر۔2014ء) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ملک اور جمہوریت بہت قربانی کے بعد ملےہیں ،آپریشن ضرب عضب پاکستان کی بقا کی جنگ ہے، کسی صورت شمالی وزیرستان کے متاثرین کو نہیں بھولنا چاہئے۔

(جاری ہے)

بلاول بھٹو زرداری نے ان خیالات کا اظہار ایک ویڈیو پیغام میں کیا ۔

متعلقہ عنوان :