عوام کی سہولت کیلئے پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ جگہوں کی نشاندہی کیلئے ایس ایم ایس سروس کا اجرا

پیر 8 ستمبر 2014 19:01

عوام کی سہولت کیلئے پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ جگہوں کی نشاندہی کیلئے ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8 ستمبر۔2014ء) پنجاب حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ عوام کی سہولت کے پیش نظر سیلاب سے متاثرہ جگہوں کی نشاندہی اور فلڈ الرٹ ایس ایم ایس بھیجنے کیلئے سروس کا اجرا کر دیاگیاہے -انہوں نے کہا کہ سیلا ب سے متاثرہ علاقوں میں ڈیڑھ کروڑ سے زائد لوگوں کو پہلے ہی ایس ایم ایس الرٹ بھیجے جا چکے ہیں -

متعلقہ عنوان :