ملک میں جنگل کاقانون نہیں ہے ،بلوچستان میں صحافیوں پرحملہ کرنے والوں کوگرفتارکیاجائیگا،پرویزرشید،تمام چینلزبلاتعطل دکھانے والے کیبل آپریٹرہی کام کرسکتے ہیں،پی ٹی وی سمیت کسی چینل پرحملہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی،میڈیا سے گفتگو
پیر 8 ستمبر 2014 21:32
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8 ستمبر۔2014ء) وفاقی وزیراطلاعات ونشریات پرویزرشیدنے کہاہے کہ ملک میں جنگل کاقانون نہیں ہے ،بلوچستان میں صحافیوں پرحملہ کرنے والوں کوگرفتارکیاجائیگا،پی ٹی وی سمیت کسی چینل پرحملہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔
(جاری ہے)
میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ تمام چینلزبلاتعطل دکھانے والے کیبل آپریٹرہی کام کرسکتے ہیں ،کیبل آپریٹرزہمارے ساتھ ہیں انہیں عہدکرناہوگاکہ تمام چیلنجزدکھائیں گے یااپنالائسنس کھودیں گے ۔
انہوں نے کہاکہ سیکرٹریٹ ،پارلیمنٹ ،پی ٹی وی سمیت کسی بھی چینل پرحملہ کرنے والوں اورقانون کوہاتھ میں لینے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔بلوچستان میں صحافیوں کے قتل کی ایف آئی آردرج ہوچکی ہے ،صحافیوں کونشانہ بنانے والوں کے خلاف کارروائی ضرورہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز تنقید کی زد میں، پولیس کی وضاحت
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کےخلاف انتقام کی انتہا کردی گئی،سینیٹر علی ظفر
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.