این ڈی ایم اے نے حالیہ سیلاب سے تباہی اور امدادی کاموں سے متعلق رپورٹ وزیر اعظم کو پیش کر دی ،اب تک سیلاب کی تباہ کاریوں میں اب تک 205افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی ہوئے،1168 مکانات جزوی، 352مکانات مکمل تباہ ہو گئے ،رپورٹ
پیر 8 ستمبر 2014 22:13
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8 ستمبر۔2014ء) قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے(این ڈی ایم اے)نے حالیہ سیلاب میں ہونے والی تباہی اور امدادی کاموں سے متعلق اپنی رپورٹ وزیر اعظم کو پیش کر دی ہے جس میں بتایاگیا ہے کہ اب تک سیلاب کی تباہ کاریوں کے نتیجے میں 205افراد ہلاک اور 300زائد زخمی ہوئے۔سیلاب سے پنجاب میں 131افراد جاں بحق ،273افراد زخمی،1168مکانات جزوی جبکہ 352مکانات مکمل تباہ ہوئے اور 838گاوٴں متاثر ہوئے جہاں 12لاکھ 60ہزار ایکڑسے زیادہ رقبے پر موجود فصلیں بھی تباہ ہوئیں۔
سیلاب کے نتیجے میں کشمیر میں 120 گاوٴں کو نقصانات پہنچا اور 769 افراد بھی متاثرہوئے۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق پنجاب میں متاثرین کے لئے 10ہزارسے زائد ٹینٹ،26کشتیاں،100لائف جیکٹس دی گئیں ، وفاق کو 200سو ٹینٹ ،ایک ہزار کمبل،تین ربڑکی کشتیاں دی گئیں جبکہ سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کو بھی امدادی کاموں کے لئے تین ہزار ٹینٹ،تین ہزار کمبل اور پندرہ سو پلاسٹک میٹ دیئے گئے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.