لائبیریا میں ایبولا وائرس کا شدید پھیلاوٴ،آئندہ تین ہفتوں میں مزید ہزاروں نئے کیسز سامنے آنے کا خدشہ
منگل 9 ستمبر 2014 12:37
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9 ستمبر۔2014ء)عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ مغربی افریقی ملک لائبیریا میں جان لیوا ایبولا وائرس بہت تیزی سے پھیل رہا ہے جہاں آئندہ تین ہفتوں میں مزید ہزاروں نئے کیسز سامنے آنے کا خدشہ ہے۔برطانوی نشریاتی ادار ے کے مطابق اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے صحت کا کہنا ہے کہ وائرس سے نمٹنے کے روایتی طریقے بہت زیادہ موثر ثابت نہیں ہو رہے ہیں۔
ڈبلیوایچ او کا کہنا ہے کہ ایبولا وائرس کی وجہ سے مرنے والے 79 افراد طبی کارکن بھی تھے۔ڈبلیوایچ او کا کہنا ہے کہ اس بیماری سے لڑنے کے لیے ادارے کی کوششوں کو تین گنا کرنے کی ضرورت ہے۔ادارے نے لائیبریا کی مونٹسریڈو کاوٴنٹی کا ذکر کیا جہاں کم سے کم 1000 بستروں کی ضرورت ہے لیکن ابھی تک بیمار افراد کے وہاں صرف 240 بستر میسّر ہیں جس کی وجہ سے مریضوں کو واپس لوٹایا جا رہا ہے ۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.