شفقت چیمہ فلم ”کمبخت“ میں اہم کردار میں جلوہ گر ہوں گے

منگل 9 ستمبر 2014 14:02

شفقت چیمہ فلم ”کمبخت“ میں اہم کردار میں جلوہ گر ہوں گے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9 ستمبر۔2014ء) فلمسٹار شفقت چیمہ فلم ”کمبخت“ میں اہم کردار میں جلوہ گر ہوں گے۔ فلم کے پروڈیوسر اور ڈائریکٹر حمزہ علی عباسی ہیں۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شفقت چیمہ نے کہا کہ اب نوجوانوں کے ہاتھوں میں فلم انڈسٹری کی ڈور ہے اور امید ہے کہ اب یہ دوبارہ کھویا ہوا مقام حاصل کرلے گی۔ انہوں نے کہا کہ میں فلم میکرز کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ وہ اب بھی میرے لئے بہترین کردار تخلیق کرتے ہیں

متعلقہ عنوان :