پاکستانی سمجھدار ہو گئے ،اب داؤ پیج سے کام نہیں چلے گا ، قانون کی عملداری نظرآتی دیکھنا چاہتے ہیں‘ آئی پی آر،اشرفیہ کی حمایت میں سیاسی اکانومی کو وقف کر دیا گیا ہے جس کی وجہ سے اشرفیہ مضبوط ،دوسرے اداروں پر بھی اثر انداز ہو رہی ہے ،پاکستان ان ممالک میں سے ایک ہے جن میں جی ڈی پی کا بہت کم حصہ عوام کی فلاح و بہبود کیلئے خرچ کیا جاتا ہے ،تھنک ٹینک انسٹی ٹیوٹ فار پالیسی ریفارمز نے ”سماجی استحکام کیلئے بہتر طرز حکومت کیلئے داؤ پیج نہیں بلکہ حکمت عملی “ کے عنوان سے مفصل رپورٹ جاری کردی
جمعرات 11 ستمبر 2014 19:32
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11ستمبر۔2014ء) تھنک ٹینک انسٹی ٹیوٹ فار پالیسی ریفارمز نے ”ملک میں سماجی استحکام کے لیے بہتر طرز حکومت کیلئے داؤ پیج نہیں بلکہ حکمت عملی “ کے عنوان سے اٹھاسی صفحات پر مشتمل ایک مفصل رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق ملک میں امن وامان کی انتہائی نازک صورتحال اور بنیادی سہولتوں کی کمی نے سماج میں ایک خسارے کی فضا اور خلا کا ماحول پید ا کر دیا ہے ۔
حکومتی اور ریاستی اداروں کی کارکردگی نہ ہونے کی وجہ سے روز مرہ زندگی میں عوام کو ان سے کوئی دلچسپی نہیں رہی ہے ۔اقتصادی ، مالی اور سیاسی طور پر زیادہ سے زیادہ اختیارات حاصل کرنے کیلئے اشرافیہ میں دوڑ لگی ہوئی ہے جس کے نتیجہ میں ریاست نا انصافی اور عدم مساوات کا منظر پیش کر رہی ہے جبکہ پاکستان کے استحکا م اور خوشحالی کیلئے بہترین طر ز حکومت کا ہونا ضروری ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.