بھارتی فلم ”فائینڈنگ فینی “پاکستان میں نمائش کیلئے پیش کردی گئی

ہفتہ 13 ستمبر 2014 11:49

بھارتی فلم ”فائینڈنگ فینی “پاکستان میں نمائش کیلئے پیش کردی گئی

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13ستمبر۔2014ء) بھارتی فلم انڈسٹری کی صف اول کی اداکار ہ دیپکا پڈکون کی رومانوی فلم ”فائینڈنگ فینی “پاکستان میں نمائش کیلئے پیش کردی گئی ۔

(جاری ہے)

رومینس اور کامیڈی سے بھرپور اس فلم میں ادکار ہ دیپکا پڈکون نے اپنا کردار انتہائی خوبصورتی سے اد کیا ہے ۔مذکورہ فلم کی دیگر کاسٹ میں اداکار ارجن کپور ،رنویر سنگھ ،نصیر الدین شاہ ،پنکج کپور ،ڈمپل کپاڈیہ و دیگر شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :