Live Updates

عمران خان ملک کو خانہ جنگی کی طرف دھکیل رہے ہیں، عوام عمران خان کو کبھی معاف نہیں کرے گی،عابد شیر علی

ہفتہ 13 ستمبر 2014 19:49

عمران خان ملک کو خانہ جنگی کی طرف دھکیل رہے ہیں، عوام عمران خان کو کبھی ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13ستمبر 2014ء) وزیر مملکت عابد شیر علی نے کہا ہے کہ عمران خان ملک کو خانہ جنگی کی طرف دھکیل رہے ہیں عوام عمران خان کو کبھی معاف نہیں کرے گی۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ذاتی مفادات کیلئے ملکی معاشی ترقی میں رکاوٹ پیدا کی جارہی ہے۔ عمران خان بغیر کسی ثبوت کے الزامات لگا رہے ہیں انہوں نے کہا کہ عمران خان ملک کو خانہ جنگی کی طرف دھکیل رہے ہیں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :