” جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے“،بہادر دیہاتی ماں نے بچوں سمیت چار دن راتیں درخت پر گزاردیں

پیر 15 ستمبر 2014 18:27

” جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے“،بہادر دیہاتی ماں نے بچوں سمیت چار دن ..

پنڈی بھٹیاں( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15ستمبر 2014ء) جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے حا لیہ چنا ب کے بڑے سیلابی ریلا کے قیا مت خیز تبا ہی میں کچھ جرات بہادری دیکھنے میں بھی آئی ہے در یا ئے چنا ب کے مغر بی کنا رے کے قر یب ایک ڈیر ہ میں ایک بہادر دیہا تی خا توں ر ضیہ بی بی زوجہ نذیر احمد راجہ ڈاہر نے تیز تر ین سیلا بی ر یلہ سے بچنے کے لئے ا پنے بچوں سمیت درخت پر چار راتیں اور دن بھو ک و پیا س بر دا شت کر تے ہو ئے گزرے تفصیلات کے مطا بق اس کا خا وند نذیر احمد جو کہ ا پنے مو یشی محفو ظ مقام پر ے گیا ۔

(جاری ہے)

اس دودان سیلا بی ر یلہ تیزی کے ساتھ ڈئرہ کی جا نب بڑھتے لگاتو ر ضیہ نے ا پنے بیٹا اور بیٹی سمیت گھر میں واقع درخت پر چڑ ھ کر ا پنے سمیت بچوں کو با ند ھ د یا کیو نکہ 5سے 6فٹ پا نی کا بہاو اس علاقہ میں اس قدر تیز تھا اس میں اس قدر تبا ہی ہو ئی چار دن رات تیز بہاو کے با عث اس کی مدد کو کو ئی نہ پنچ سکا جب پا نی کم ہوا تو لو گوں کی نگاردرخت پر پڑی تو نڈ ھا ل بچے اور مال مو جود تھے ان کو فوری ا تا را گیا اور لو گوں نے طبی امداددی اس طرح ان تینوں کی جا نین نچ گئیں اور ماں کے ما متا کا کر دار ادا کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :