شاہدآفریدی کو ٹی 20فارمیٹ کا کپتان بنادیاگیا

منگل 16 ستمبر 2014 12:38

شاہدآفریدی کو ٹی 20فارمیٹ کا کپتان بنادیاگیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16ستمبر 2014ء)آل راﺅنڈ شاہدخان آفریدی کو ٹی 20فارمیٹ کا کپتان بنانے کا اعلان کردیاگیاہے اور وہ ورلڈ کپ 2016ءتک ٹی 20کپتان رہیں گے۔

(جاری ہے)

پی سی بی ذرائع نے بتایاکہ دورہ آسٹریلیاکے دوران ٹی 20کی کپتانی ’آفریدی‘ کریں گے ۔ مصباح الحق کو ون ڈے فارمیٹ کا کپتان برقراررکھاگیا۔