دپیکا کی جانب سے اپنی تصاویر پر احتجاج کے حوالے سے انڈسٹری کے سب لوگوں کو ان کا ساتھ دینا چاہیے ، شاہ رخ خان

منگل 16 ستمبر 2014 13:14

دپیکا کی جانب سے اپنی تصاویر پر احتجاج کے حوالے سے انڈسٹری کے سب لوگوں ..

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16ستمبر۔2014ء) بالی ووڈ کنگ خان شاہ رخ خان نے دپیکا پڈکون کی جانب سے اپنی قابل اعتراض تصاویر جاری کئے جانے کی مذمت کے اقدام کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ انڈسٹری کے تمام لوگوں کو اداکارہ کا ساتھ دینا چاہیے ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک بیان میں شاہ رخ خان نے کہا کہ دپیکا جو کچھ کیا وہ سب حیرت انگیز ہے ہر اداکار کی اپنی پرائیوسی ہوتی ہے اور کسی کو اس کی پرائیویسی میں دخل اندازی کا کوئی حق نہیں پہنچتا

متعلقہ عنوان :