ہالا کے علاقے میں آزمائشی کنوئیں سے ہائیڈروکاربن کا ذخیرہ دریافت ہوا ہے ، پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ
منگل 16 ستمبر 2014 13:39
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16ستمبر 2014ء) پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) نے اعلان کیا ہے کہ ہالا کے علاقے میں ایک آزمائشی کنوئیں سے ہائیڈروکاربن کا ذخیرہ دریافت ہوا ہے۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق مواد کے بارے میں معلومات کی فراہمی کے سیکیورٹی ایکسچینج آرڈیننس 1969ء کے سیکشن 15ڈی(1) اور کوڈ آف کارپوریٹ گورننس کی بیسیویں شق کے تحت کمپنی کے سیکرٹری نے یہ انکشاف کیامطلع کیا جاتا ہے کہ پی پی ایل جو ہالا ایکسپلوریشن لائسنس (65فیصد ورکنگ انٹرسٹ کے ساتھ) کی آپریٹر ہے نے سندھ کے ضلع مٹیاری میں واقع اپنے تجرباتی کنویں آدم ویسٹX-1 سے ہائیڈروکاربن دریافت کی ہے۔
پی پی ایل کا کہنا ہے کہ آدم ویسٹ X-1 کی کھدائی ریت کی لوئر گرو فارمیشن کی صلاحیت کی جانچ کے لیے کھودا گیا تھا۔کمپنی کے سیکرٹری نے بتایاکہ جانچ کے دوران اس کنوئیں سے گیس کا 18.6 ملین کیوبک فٹ فی دن کا بہاوٴ دریافت ہوا۔انہوں نے کہاکہ ہالا بلاک میں آدم ویسٹ X-1 کنوئیں سے پی پی ایل کی یہ دوسری دریافت ہے۔اے کے ڈی سیکیورٹیز کے ایک سینئر انوسٹمنٹ تجزیہ کار اسد آئی صدیقی نے اس دریافت پر کام کیا اور اس کو پی پی ایل کے لیے باٹم لائن پر 594 ملین روپے کا اضافہ کریگی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.