پاکستان کو نیوکلیئر پاور بنانے کی سزا کاٹ چکے ، اب اکنامک پاور بنانیکی کوشش کرنے کی قیمت ادا کر رہے ہیں‘ سعد رفیق
منگل 16 ستمبر 2014 23:18
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16ستمبر 2014ء ) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے آخری حد تک لچک دکھانے کے باوجود عمران خان اور طاہرالقادری پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں ،عمران خان اور طاہرالقادری ضد ، انا اور جھگڑے کی سیاست کو ملکی مفاد میں خیر باد کہہ کر واپس لوٹ آئیں۔
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ دھرنے والے غیر ملکی ایجنڈے کی تکمیل کے لئے مصنوعی بحران پیدا کر کے وفاقی دارالحکومت میں افراتفری پھیلا رہے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ قومی املاک پر حملے روکنے کے لئے پولیس کی کارروائی پر وزیر اعظم اور ان کی کابینہ کے خلاف مقدمے کے اندراج کا حکم حکومت کو کمزور کرنے کے مترادف ہے ۔ پاکستان کو نیوکلیئر پاور بنانے کی سزا کاٹ چکے ، اب پاکستان کو اکنامک پاور بنانے کی کوشش کرنے کی قیمت ادا کر رہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.