پاکستان ضرورآوں گی ، میرے بزرگوں کا تعلق پاکستان سے ہے، سونم کپور

بدھ 17 ستمبر 2014 12:03

پاکستان ضرورآوں گی ،  میرے بزرگوں کا تعلق پاکستان سے ہے،  سونم کپور

بالی وڈ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17ستمبر 2014ء) بالی وڈ اداکارہ سونم کپور کا کہنا ہے کہ میں پاکستان ضرور آوں گی ، مگر ابھی نہیں۔ ابھی کچھ کام نمٹانے ہیں ، تا ہم جلد ہی پاکستان کا دورہ کروں گی ، کیونکہ میرے بزرگوں کا تعلق پاکستان سے ہے۔سونم کپور نے بھارتی میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ میرے اجداد کا تعلق پشاور اور میری ماں کا تعلق کراچی سے ہے ، اور اس حوالے پاکستان سے میری بنیادیں جڑی ہیں۔

پاکستانی ایکٹر فواد خان کی آنے والی فلم خوبصورت کی ہیروئن سونم کپور کا تاہم کہنا ہے کہ وہ مستقبل قریب میں پاکستان ضرور آئیں گی۔ سونم کپور کا کہنا ہے کہ وہ خوبصورت کی پروموشن کے لئے پاکستان ضرور آتیں لیکن پہلے سے جاری کچھ کام اب تک نمٹ نہیں سکے ہیں اس لئے وہ فوری طور پر پاکستان نہیں جا سکتیں۔

(جاری ہے)

اب سونم کی جگہ ان کے ریکارڈ شدہ پیغامات کے ذریعے پاکستان میں فلم کی پروموشن ہوگی۔

بالی وڈ اداکارہ سونم کپور کا کہنا ہے کہ میں پاکستان ضرور آوں گی ، مگر ابھی نہیں۔ ابھی کچھ کام نمٹانے ہیں ، تا ہم جلد ہی پاکستان کا دورہ کروں گی ، کیونکہ میرے بزرگوں کا تعلق پاکستان سے ہے۔

بالی وڈ (نیٹ نیوز) سونم کپور نے بھارتی میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ میرے اجداد کا تعلق پشاور اور میری ماں کا تعلق کراچی سے ہے ، اور اس حوالے پاکستان سے میری بنیادیں جڑی ہیں۔

پاکستانی ایکٹر فواد خان کی آنے والی فلم خوبصورت کی ہیروئن سونم کپور کا تاہم کہنا ہے کہ وہ مستقبل قریب میں پاکستان ضرور آئیں گی۔ سونم کپور کا کہنا ہے کہ وہ خوبصورت کی پروموشن کے لئے پاکستان ضرور آتیں لیکن پہلے سے جاری کچھ کام اب تک نمٹ نہیں سکے ہیں اس لئے وہ فوری طور پر پاکستان نہیں جا سکتیں۔ اب سونم کی جگہ ان کے ریکارڈ شدہ پیغامات کے ذریعے پاکستان میں فلم کی پروموشن ہوگی۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Entertainment/236983#sthash.WjBksdd8.dpuf

متعلقہ عنوان :