جینفر لارنس کی فلم ”ہنگر گیمز 3 “کے ساتھ واپسی
بدھ 17 ستمبر 2014 12:34
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17ستمبر۔2014ء) ایکشن اور سنسنی خیز مناظر سے بھرپور فلم”دی ہنگر گیمز - موکنگ جے پارٹ 1“ کا مکمل ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ہالی ووڈ کی بلاک بسٹرفلم 'دی ہنگر گیمز - کیچنگ فائر جینیفرلارنس کے لئے بہت لکی ثابت ہوئی۔شہرت اور دولت کی برسات تو ہوئی، ساتھ ہی ساتھ ایوارڈز اور نئے نئے ریکارڈ بھی جینیفر کے نام ہوگئے۔
گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی ویب سائٹ پر جاری تفصیلات کے مطابق جینیفر لارنس نے سب سے زیادہ کمائی کرنے والی ایکشن فلم کی ہیروئن بن کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔جینیفر نے کیٹنس ایورڈین کا رول ایسی خوبصورتی سے نبھایا جس کو دیکھنے فلمی شائقین کھینچے چلے آئے۔”ہنگر گیمز“ نے جو ایک اور نیا ریکارڈ قائم کیا وہ ہے سب سے زیادہ بزنس کرنے کا ریکارڈ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.