امیتابھ بچن نے مداحوں سے ممبئی فلم فیسٹیول کیلئے امداد کی اپیل کردی

بدھ 17 ستمبر 2014 13:17

امیتابھ بچن نے مداحوں سے ممبئی فلم فیسٹیول کیلئے امداد کی اپیل کردی

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17ستمبر۔2014ء) بالی ووڈ میگا سٹار امیتابھ بچن نے مداحوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ممبئی فلم فیسٹیول کیلئے دل کھول کر امدد دیں۔

(جاری ہے)

اپنے ٹویٹر پر امیتابھ بچن نے لکھا ہے کہ ممبئی فلم فیسٹیول کو تعاون کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہاکہ یہ ترقی کرنے اور انڈسٹری کو آگے بڑھانے والا فیسٹیول ہے اسلئے میرے زیادہ سے زیادہ مداح آگے آئیں اور اس فیسٹیول کیلئے امداد فراہم کریں۔

متعلقہ عنوان :