اسلام آباد سے دھرنوں کو ختم کروانے کا وقت آ گیا: وزیر اعلی بلوچستان

بدھ 17 ستمبر 2014 20:28

اسلام آباد سے دھرنوں کو ختم کروانے کا وقت آ گیا: وزیر اعلی بلوچستان

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17ستمبر۔2014ء) وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالماک بلوچ نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں بیٹھے ہوئے دھرنے ملک کی معاشی ترقی کی راہ میں رکاوٹ بن رہے ہیں، گوادر اور پاور سیکٹرمیں آنے والی سرمایہ کاری رکنے کے ذمہ دار دھرنے والے ہیں۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ اب وقت آ چکا ہے کہ ان دھرنوں کو ختم کروانے کے لئے اقدامات کا آغاز کیا جائے۔

متعلقہ عنوان :