عمران خان کا دھرنا ناکام ہو چکا وہ چاہتے ہیں کہ انہیں گرفتار کیا جائے، خواجہ سعد رفیق
جمعرات 18 ستمبر 2014 13:50
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18ستمبر۔2014ء) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ چینی صدر کا دورہ پاکستان کی بجائے بھارت میں جاری ہے اور وہاں پر چینی صدر اربوں وپے کی سرمایہ کاری کے معاہدے کررہے ہیں ۔طاہرالقادری اور عمران خا ن چینی صدر کے دورہ منسوخی کے مشنکی کا میابی پر مبارکباد کے مستحق ہیں ۔
(جاری ہے)
جمعرات کے روزپارلیمنٹ ہاؤس کے باہر صحا فیو ں سے گفتگو میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ عمران خان کا دھرنا ناکام ہو چکا ہے اور وہ چاہتا ہے کہ انہیں گرفتار کیا جائے تا کہ ان کو کچھ سیاست میں نام باقی رہ جائے لیکن انہیں کسی صورت میں گرفتار نہیں کیا جائیگا۔
انہوں نے کہا کہ طاہر القادری اور عمران خان کو مشن کی کامیابی پر مبارکباد پیش کرتا ہوں کیونکہ ان کا مشن تھا کہ چینی صدر پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کے بجائے بھارت میں کرے اور اب چینی صدر بھی پاکستان کے بجائے بھارت میں اربوں روپے کے معاہدے سائن کررہا ہے ۔عمران خان اور طاہر القادری کو شرم آنی چاہیے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.