کراچی ، پولیس اور رینجرز کے مبینہ مقابلوں کے دوران3 ملزمان ہلاک
جمعرات 18 ستمبر 2014 13:52
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18ستمبر۔2014ء) کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس اور رینجرز کے مبینہ مقابلوں کے دوران3ملزمان ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق لیاری کے علاقے بغدادی علی محمد محلہ میں رینجرز اور پولیس مقابلے کے دوران گینگ وار کا ملزم 30 سالہ نصیرگل ولد سلیم ہلاک ہوگیا جس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوا ہے۔
(جاری ہے)
رینجرز ترجمان کے مطابق مارے جانیوالے ملزم کا تعلق بابا لاڈلہ گروپ سے ہے جس نے چند روز قبل ایک فوجی اہلکار طارق کو اغوا کے بعد قتل کیا تھا جبکہ ملزم قتل کی 13 وارداتوں کے علاقہ بھتہ خوری، اغوا برائے تاوان ، منشیات فروشی اور پولیس مقابلوں میں مطلوب تھا۔
دریں اثنا ملیر سٹی کے علاقے آسو گوٹھ میں مبینہ پولیس مقابلے میں لیاری گینگ وار کے عذیر بلوچ گروپ سے تعلق رکھنے والے 2 کارندے ہلاک ہوگئے جن کی لاشیں ضابطے کی کارروائی کے لیے سول اسپتال لائی گئیں ، پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونیوالوں کی شناخت اکبر ملیری اور شعیب کے نام سے ہوئی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.