پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں وفاقی وزراء کا غیر سنجیدہ رویہ

جمعرات 18 ستمبر 2014 15:13

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں وفاقی وزراء کا غیر سنجیدہ رویہ

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18ستمبر۔2014ء) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں وفاقی وزراء ، وزیر مملکت سمیت حکومت و اپوزیشن کے اراکین اسمبلی غیر سنجیدہ دکھائی دیئے ۔

(جاری ہے)

جمعرات کے روز اجلاس میں تمام اراکین تھکے اور بجھے بجھے نظر آرہے تھے متعدد وفاقی وزراء پریشانی کی کیفیت میں مبتلا تھے جبکہ اپوزیشن اراکین بھی غیر سنجیدہ دکھائی دیئے اور اجلاس کے دوران مسلسل ایک دوسرے سے محو گفتگو رہے جبکہ پارلیمنٹرین کے قہقہے بھی گیلری سمیت ایوان میں گونجتے رہے

متعلقہ عنوان :