سکھر، وزیر اعلیٰ کے دورے کے دوران گدھابان کو تشدد کا نشانہ بنانے والے ایس ایچ او سمیت 2پولیس اہلکار معطل
جمعرات 18 ستمبر 2014 15:27
سکھر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18ستمبر۔2014ء) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کے سکھر دورے کے دوران سیکورٹی کی ڈیوٹی پر تعینات اے سیکشن پولیس کے اہلکاروں کی جانب سے غریب گدھا بان اور دیگر شہریوں پر تشدد کی خبر وں پر ایس ایس پی سکھر تنویر حسین تنیو نے نوٹس لیتے ہوئے تھانہ اے سیکشن کے ایس ایچ او خالد میمن سمیت دو پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا۔
بتایا جاتا ہے کہ بدھ کے روز وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کے سکھر دورے کے دوران سیکورٹی کو بہتر بنانے کے لئے سکھر کے اہم راستوں کو کئی گھنٹے پہلے ہی بند کردیا گیا تھا، اسی دوران بندر روڈ پر اے سیکشن تھانہ کے ایس ایچ او اور دو پولیس اہلکارگدھا بان اور دیگر شہریوں پر ٹوٹ پڑے اور ان کو شدید تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کردیا، جنہیں سول ہسپتال طبی امداد کے لئے لایا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.