جاوید ہاشمی میرا آبپارہ یا آئی ایس آئی سے رشتہ ثابت کردیں تو میں سیاست سے کنارہ کشی کرلوں گا ،مخدوم شاہ محمود قریشی ،
ایسا نہ کرسکیں تو پھر وہ ایم اے149ملٰتان کے ضمنی الیکشن سے دستبردارہوجائیں۔مت کنفیوژن کا شکار ہے،ایک طرف پی ٹی آئی کے کارکنوں کی گرفتاریاں جاری ہیں، دوسری طرف مذاکرات کی باتیں کر رہی ہیں،جمشید دستی کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کیا گیا ہے،اس کو ختم کیا جائے، پریس کانفرنس
جمعرات 18 ستمبر 2014 19:32
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18ستمبر 2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی وائس چےئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جاوید ہاشمی میرا آبپارہ یا آئی ایس آئی سے رشتہ ثابت کردیں تو میں سیاست سے کنارہ کشی کرلوں گا،اگر وہ ایسا نہ کرسکیں تو پھر وہ ایم اے149ملٰتان کے ضمنی الیکشن سے دستبردارہوجائیں۔یہ بات انہوں نے جمعرات کی شام اپنی رہائش گاہ پر ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ حکومت کنفیوژن کا شکار ہے،ایک طرف پی ٹی آئی کے کارکنوں کی گرفتاریاں جاری ہیں اور دوسری طرف مذاکرات کی باتیں کر رہی ہیں،انہوں نے کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے عدالتی حکم کے باوجود حکومت نے کنٹینر نہیں ہٹائے۔انہوں نے کہا کہ (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کے مابین ڈیل ہوئی ہے اور دونوں جماعتیں اپنا امیدوار جاویدہاشمی کے مقابلے میں کھڑا نہیں کررہیں،حالانکہ آصف زرداری نے کہا ہے کہ وہ جاوید ہاشمی کے مقابلے میں امیدوار کھڑا نہیں کریں گے جبکہ بلاول بھٹو زرداری کہتا ہے کہ ہم جاوید ہاشمی کے مقابلے میں امیدوار کھڑا کریں گے،ایسی صورت میں باپ بیٹے کا فیصلہ ایک نہیں ہے اور دونوں جماعتوں کے ووٹرز کنفیوژن کا شکار ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.