کراچی،5جڑواں بچوں میں سےدوسری بچی بھی انتقال کرگئی

جمعہ 19 ستمبر 2014 13:29

کراچی،5جڑواں بچوں میں سےدوسری بچی بھی انتقال کرگئی

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19ستمبر 2014ء) کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد کے نجی اسپتال میں خاتون کے یہاں پیدا ہونے والے5 جڑواں بچوں میں سے دوسری بچی بھی انتقال کرگئی۔

(جاری ہے)

اسپتال انتظامیہ کے مطابق بچی کی حالت پہلے ہی تشویش ناک تھی۔ واضح رہے کہ کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی خاتون کے یہاں کراچی کے نجی اسپتال میں 2 روز قبل 5 بچوں کی پیدائش ہوئی تھی جن میں سے ایک بچی دوران پیدائش ہی انتقال کرگئی تھی۔ س

متعلقہ عنوان :