پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ،اراکین اسمبلی کی دھواں دھار تقاریر
جمعہ 19 ستمبر 2014 15:19
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19ستمبر 2014ء) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ارکان پارلیمان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر دھواں دھار تقاریر کا سلسلہ جاری رہا ۔ عوامی نیشنل پارٹی کے سینیٹر شاہی سید کہتے ہیں کہ وزیر اعظم کسی کی خواہشات پر استعفی نہیں دیں گے ۔ دوران تقریر شاہی سید آبدیدہ ہو گئے ۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس سپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں ہوا ۔
جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی شیر اکبر خان نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتیں آئین اور جمہوریت کے لیے اکھٹی ہیں ، کوئی سازش کامیاب نہیں ہوسکتی ، رکن اسمبلی گلزار خان نے کہا کہ عمران خان سے غیرآئینی مطالبے کی منظق پوچھنا چاہتا ہوں ، عمران خان نے خود بتایا کہ پارٹی انتخابات میں بدترین دھاندلی ہوئی ، غیر جمہوری طاقتوں کے خلاف جنگ جیت لی ، مگر جنگ ابھی جاری ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.