شام چوراسی نے گھرانے نے فن و موسیقی کی بڑی خدمت کی جو میرے لیے باعث فخر ہے ‘ رفاقت علی خان
ہفتہ 20 ستمبر 2014 12:40
لاہو ر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20ستمبر۔2014ء ) پاکستان کے مقبول گلوکاروشام چوراسی گھرانے کے فرزند رفاقت علی خان نے کہاہے کہ دنیائے موسیقی میں پاکستانی گلوکاروں نے اپنے فن سے پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا ہے جو نہ صرف میر ے لئے بلکہ پوری قوم کیلئے باعث فخر ہے ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے رفاقت علی خان نے کہا کہ جو خدمات فن و موسیقی کے حوالے سے شام چوراسی گھرانے نے انجام دی وہ کسی سے ڈھکی چھکی نہیں ہیں ۔
گانے کی اصل روح کلاسیکی موسیقی ہے جس پر اس خاندان کو خاص عبور حاصل ہے ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ موجودہ دور کے نوجوان گلوکاروں کو چاہیے کہ وہ اس میدان میں آنے سے پہلے میوزک کی بنیادی تعلیم لازمی حاصل کریں ۔ اس شعبے میں کامیابی کیلئے اچھی آواز پر اثر شخصیت کا ہونا انتہائی ضروری ہوتا ہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.