پشاور اور خیبر ایجنسی سے مزید 2 پولیو کیس سامنے آگئے
ہفتہ 20 ستمبر 2014 15:25
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20ستمبر۔2014ء) پشاور اورخیبر ایجنسی میں 2 پولیو کیس سامنے آنے کے بعد ملک میں رواں سال پولیو کیسز کی تعداد 166 ہوگئی۔
(جاری ہے)
ہفتہ کے روز محکمہ صحت کے مطابق پولیو کے 2 نئے کیس سامنے آگئے جن میں پہلا کیس خیبر ایجنسی کے علاقے وادی تیراہ میں سامنے آیا جس میں 18 ماہ کی سلمیٰ خیلہ‘ دوسرا کیس پشاور میں سامنے آیا جس میں 8 ماہ کی حبیبہ میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ واضح رہے کہ خیبر پختونخواہ میں رواں سال کے دوران پولیو کے 18 کیس سامنے آئے ہیں
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.